🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ إِزَالَةِ النَّجَاسَاتِ
نجاستوں کو زائل کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، ثَنَا عُمَارَةُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ أَوْ أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ: حَدَّثَتْنَا امْرَأَةٌ مِنْ أَهْلِي قَالَتْ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَلْقِيًا عَلَى ظَهْرِهِ يُلَاعِبُ صَبِيًّا عَلَى صَدْرِهِ إِذْ بَالَ، فَقَامَتْ لِتَأْخُذَهُ وَتَضْرِبَهُ، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏دَعِيهِ، إِيتُونِي بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ» ‏‏‏‏، فَنَضَحَ الْمَاءَ عَلَى الْبَوْلِ حَتَّى تَفَايَضَ الْمَاءُ عَلَى الْبَوْلِ، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏هَكَذَا يُصْنَعُ بِالْبَوْلِ، يُنْضَحُ مِنَ الذَّكَرِ، وَيُغْسَلُ مِنَ الْأُنْثَى» ‏‏‏‏.
سیدنا حسن بن علی یا سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما اپنے گھر کی ایک خاتون سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی پشت کے بل لیٹے ہوئے ایک ننھے بچے کو اپنے سینہ مبارک پر بٹھائے اس کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران اس بچے نے پیشاب کر دیا، وہ خاتون اسے پکڑنے اور (اس حرکت پر) مارنے کے لیے لپکیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے رہنے دو، اور میرے پاس پانی کا ایک کوزہ لے آؤ“، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جگہ پر پانی چھڑکا یہاں تک کہ پانی پیشاب کے اوپر سے بہہ نکلا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (حکم کی وضاحت کرتے ہوئے) ارشاد فرمایا: ”پیشاب کے ساتھ ایسا ہی معاملہ کیا جاتا ہے، لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جاتا ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 13]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 13 in Urdu