🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. بَابُ الربا
سود کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1387
حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - سُئِلَ عَنْ بَعِيرٍ بِبَعِيرَيْنِ نَسِيئَةً، فَقَالَ: الزِّيَادَةُ يَصْلُحُ بَعْضُهَا بِبَعْضٍ، فَأَمَّا لَحْمٌ مَوْضُوعٌ فَلَا بَأْسَ بِهِ.
یحییٰ نے ہشام اور یحییٰ بن ابی کثیر کے واسطے سے اس شخص سے روایت کیا جس نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا تھا کہ ان سے ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹوں کی ادھار بیع کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا: ”یہ زیادتی جائز ہے کیونکہ بعض، بعض کے بدلے میں درست واقع ہوتا ہے، رہا وہ گوشت جو ذبح کر کے سامنے رکھ دیا گیا ہو تو اس کے تبادلے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1387]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1387 in Urdu