🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ النَّوْمِ
نیند کے سبب وضو کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 145
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ «‏‏‏‏يَنَامُ قَاعِدًا حَتَّى أَسْمَعَ غَطِيطَهُ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ» ‏‏‏‏.
امام اعرج رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ بیٹھے ہوئے (ایسی گہری نیند) سو جاتے تھے کہ میں ان کے خراٹوں کی آواز سنتا تھا، پھر وہ اٹھتے اور نماز ادا فرماتے اور (دوبارہ) وضو نہیں کرتے تھے۔“
تخریج و تحکیم: اس اثر کی سند صحیح ہے، یہ روایت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ جم کر بیٹھنے کی حالت میں نیند وضو کو نہیں توڑتی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 145]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 145 in Urdu