🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
406. باب (أحاديث 1511–1527)
باب (احادیث 1511 تا 1527)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1514
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ السَّمَّانُ، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ: كَانَ عَبْدٌ بَيْنَ رَجُلَيْنِ، فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمَا نِصْفَهُ، فَرَكِبَ شَرِيكُهُ إِلَى عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - فَكَتَبَ أَنْ يُقَوَّمَ بِأَغْلَى الْقِيمَةِ.
محمد (بن سیرین) سے روایت ہے کہ ایک غلام دو اشخاص کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اپنا نصف حصہ آزاد کر دیا، تو اس کے شریک نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر (رجوع) کیا، جس پر آپ رضی اللہ عنہ نے یہ تحریری حکم صادر فرمایا کہ ”اس غلام کی زیادہ سے زیادہ جو قیمت ہو سکتی ہے، اس کے مطابق اس کی مالیت کا اندازہ لگایا جائے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب العتق/حدیث: 1514]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1514 in Urdu