🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
673. بَابُ الذبائح
ذبیحوں (یعنی شرعی طریقے سے ذبح کیے جانے والے جانوروں اور ان کے احکام و مسائل) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2314
وَقَالَ إِسْحَاقُ: أَحْمَدُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ - هُوَ الْجُعْفِيُّ - عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا ذَرٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ الذَّبَائِحِ فَقَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذِ الْتَاثَتْ رَاحِلَةُ أَحَدِنَا طَعَنَ بِالسَّيْفِ فِي صُدْغِهَا.
اسحاق (بن راہویہ) سے مروی ہے کہ زید بن وہب الجہنی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے ذبح کیے جانے والے جانوروں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، جب ہم میں سے کسی کی سواری (اونٹنی) سرکش ہو گئی (یعنی قابو میں نہ آ سکی)، تو اس (سواری کے مالک) نے تلوار سے اس کی کنپٹی میں طعن کیا (اور اس طرح اسے شرعی طریقے پر ذبح کیا۔)“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الذبائح/حدیث: 2314]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2314 in Urdu