🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
681. بَابُ مَا يكره أكله
مکروہ کھانوں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2342
وَقَالَ الْحُمَيْدِيُّ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خَالَتِي مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، فَقَالَتْ لَهُ: أَلَا نُقَدِّمَ لَكَ شَيْئًا أَهْدَتْهُ لَنَا حَفِيدُ أُمِّ عَتِيقٍ، فَأَتَتْهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضِبَابٍ مَشْوِيَّةٍ، فَلَمَّا رَآهَا تَفَلَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْهَا، وَأَمَرَنَا أَنْ نَأْكُلَ... I " فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
وَقَدْ أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَغَيْرُهُمَا مِنْ طُرُقٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ دُونَ هَذِهِ الزِّيَادَةِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنی خالہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوا، تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ”کیا ہم آپ کی خدمت میں وہ چیز پیش نہ کریں جو اُم عتیق کی پوتی نے ہمیں ہدیہ کی ہے؟“ پھر وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھنے ہوئے سوسمار (گوہ) لے کر آئیں، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا تو تین مرتبہ تھوکا اور ان میں سے کچھ نہیں کھایا، اور ہمیں کھانے کا حکم دیا۔...پھر باقی حدیث بیان کی۔
اسے احمد، ابوداؤد اور دیگر نے علی بن زید سے کئی سندوں سے روایت کیا ہے، مگر اس اضافے کے بغیر۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الذبائح/حدیث: 2342]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: أخاف أن يكون قد أدخل على هشام بن عمار لأنه لما كبر تغير (علل الحديث، ج 4، ص 359)»
«0»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2342 in Urdu