🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
733. بَابُ الرقى
دم اور جھاڑ پھونک کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2480
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ إِذَا اشْتَكَى نَفَثَ فِي يَدَيْهِ، ثُمَّ رَدَّهُمَا عَلَى وَجْهِهِ.
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کبھی کوئی جسمانی تکلیف یا بیماری لاحق ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دم کرتے ہوئے) اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونک مارتے، پھر ان دونوں کو اپنے چہرہ مبارک پر پھیر لیتے تھے۔“
اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند مرسل صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطب/حدیث: 2480]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2480 in Urdu