🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
786. بَابُ ذَمِّ الكبر ومدح التواضع
تکبر کی مذمت اور عاجزی و انکساری کی تعریف و توصیف کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2678
وَقَالَ أَحْمَدُ فِي الزُّهْدِ: حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: «‏‏‏‏مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا وَفِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ، وَهِيَ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِنْ تَوَاضَعَ رَفَعَهُ، وَإِنْ تَكَبَّرَ وَضَعَهُ» ‏‏‏‏.
کعب رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے مگر اس کے سر میں (عزت و وقار کی) ایک لگام ہوتی ہے جو ایک فرشتے کے ہاتھ میں تھمائی گئی ہے؛ پس اگر وہ بندہ عاجزی و انکساری اختیار کرتا ہے تو وہ فرشتہ اسے بلند و سرفراز کر دیتا ہے، اور اگر وہ تکبر و بڑائی کا اظہار کرتا ہے تو وہ فرشتہ اسے پست و خوار کر دیتا ہے“۔
امام احمد بن حنبل نے اسے کتاب الزہد میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2678]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2678 in Urdu