🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
871. بَابُ الْقَدْرِ
تقدیر کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2948
وَقَالَ الْحَارِثُ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَصْحَابِهِ، وَهُمْ يَتَذَاكَرُونَ الْقَدَرَ، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَبِهَذَا أُمِرْتُمْ؟ قَدْ أَخَذْتُمْ فِي وَادِيَيْنِ لَنْ تَبْلُغُوا آخِرَهُمَا، وَبِهِمَا هَلَكَتِ الْقُرُونُ قَبْلَكُمْ، إِيَّاكُمْ وَإِيَّاكُمْ.
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ آپس میں تقدیر کے متعلق بحث و تکرار کر رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے) ارشاد فرمایا: ”کیا تمہیں اسی کام کا حکم دیا گیا ہے؟ تم تو ایسی دو وادیوں میں پڑ گئے ہو جن کی انتہا تک تم کبھی نہیں پہنچ سکو گے، اور تم سے پہلے کی امتیں بھی انہی بحثوں کی وجہ سے ہلاک ہوئیں، خبردار! اس سے بچو، خبردار! اس سے بچو۔“
امام حارث نے اسے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں حمزہ بن زیاد نصیبی متروک اور حسن بن قتیبہ الخزاعی ضعیف ہے، جس کی بنا پر یہ روایت سنداً سخت ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 2948]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2948 in Urdu