🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
895. بَابُ السمت الْحَسَنِ مِنْ اللَّهُ تَعَالَى
اچھی وضع و روش کے اللہ تعالیٰ کی عطا ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3043
– بَابٌ: السَّمْتُ الْحَسَنُ مِنَ اللهِ تَعَالَى
قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لَا أَدْرِي رَفَعَهُ أَمْ لَا، قَالَ: مِنْ فِقْهِ الْمَرْءِ مَمْشَاهُ، وَمَدْخَلُهُ، وَمَخْرَجُهُ.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے (راوی کہتے ہیں کہ مجھے علم نہیں کہ انہوں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کی ہے یا نہیں)، انہوں نے فرمایا: ”کسی شخص کی سمجھ بوجھ، فہم اور دانائی کی پہچان اس کے چلنے پھرنے، اس کے آنے اور اس کے جانے کے مقامات (یعنی اس کی صحبت، میل جول اور رفاقت) سے ہوتی ہے۔“
اس اثر کو امام ابن ابی عمر نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب العلم/حدیث: 3043]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3043 in Urdu