🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1072. سُورَةُ الْمَائِدَةِ
سورت المائدہ۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3592
وَقَالَ عَبْدٌ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ، ثَنَا أَبِي، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي خُطْبَتِهِ سُورَةَ الْمَائِدَةِ وَسُورَةَ التَّوْبَةِ، ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحِلُّوا مَا أَحَلَّ اللهُ فِيهِمَا، وَحَرِّمُوا مَا حَرَّمَ اللهُ فِيهِمَا» ‏‏‏‏.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے میں سورۃ المائدہ اور سورۃ التوبہ کی تلاوت فرمائی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالیٰ نے جس چیز کو حلال قرار دیا ہے تم اسے حلال ہی جانو اور جس چیز کو اللہ نے ان میں حرام ٹھہرایا ہے اسے حرام ہی سمجھو۔“
اس حدیث کی سند میں موجود راوی ابراہیم بن الحکم بن ابان ضعیف ہے، اسے امام ابن ابی شیبہ نے المصنف (31802) اور امام بیہقی نے السنن الکبریٰ (15093) میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3592]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3592 in Urdu