🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1181. ذِكْرِ خالد بن الوليد رضي اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4010
وَبِهِ قَالَ خَالِدٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: مَا لَيْلَةٌ يُهْدَى إِلَى بَيْتِي فِيهَا عَرُوسٌ أَنَا لَهَا مُحِبٌّ، أَوْ أُبَشَّرَ فِيهَا بِغُلَامٍ، بِأَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ لَيْلَةٍ شَدِيدَةِ الْجَلِيدِ فِي سَرِيَّةٍ مِنَ الْمُجَاهِدِينَ أُصَبِّحُ بِهَا الْعَدُوَّ.
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے وہ رات جس میں میری کوئی محبوب دلہن بیاہ کر میرے گھر لائی جائے، یا جس میں مجھے بیٹے کی ولادت کی خوشخبری دی جائے، اس رات کے مقابلے میں زیادہ پسندیدہ نہیں ہے جو مجاہدین کے ایک لشکر کے ساتھ کڑاکے کی سردی اور سخت پالا پڑنے والی رات میں گزرے کہ میں اس کی صبح دشمن پر حملہ آور ہوں۔“
اس اثر کو امام ابن ابی شیبہ نے المصنف (رقم: 19446) میں اور امام ابن مبارک نے الجہاد (رقم: 101) میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 4010]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 4010 in Urdu