🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1234. فَضْلِ عائشة رضي اللَّهُ عنها
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4105
وَقَالَ الطَّيَالِسِيُّ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، هُوَ ابْنُ صَالِحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ، يَقُولُ: سَمِعَتْ أُمُّ سَلَمَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - الصَّرْخَةَ عَلَى عَائِشَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - فَأَرْسَلَتْ جَارِيَتَهَا: انْظُرِي مَا صَنَعَتْ، فَجَاءَتْ، فَقَالَتْ: قَدْ قَضَتْ، فَقَالَتْ: يَرْحَمُهَا اللهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَقَدْ كَانَتْ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَبَاهَا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی (وفات پر) چیخ و پکار کی آواز سنی تو اپنی لونڈی کو یہ دریافت کرنے کے لیے بھیجا: ”دیکھو تو سہی انہیں کیا ہوا ہے؟“ وہ واپس آئی اور بتایا: ”وہ انتقال کر گئی ہیں“، اس پر انہوں نے فرمایا: «يَرْحَمُهَا اللهُ» ”اللہ ان پر رحم فرمائے، اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب تھیں، سوائے اپنے والد کے۔“
مسند الطیالسی: 1618؛ اس کی سند میں موجود راوی زمعہ بن صالح ضعیف ہے، لیکن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے سب سے زیادہ محبوب ہونے کا مضمون دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب المناقب/حدیث: 4105]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 4105 in Urdu