🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. بَابُ فَضْلِ الْمَشْيِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِاللَّيْلِ
رات کے وقت مسجد پیدل جانے کی فضیلت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 564
وَقَالَ الْحَارِثُ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ، ثَنَا مَيْسَرَةُ، عَنْ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ، قَالَا: خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ حَدِيثًا طَوِيلًا فِيهِ: وَمَنْ مَشَى إِلَى مَسْجِدٍ مِنَ الْمَسَاجِدِ فَلَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا عَشْرُ حَسَنَاتٍ، وَتُمْحَى عَنْهُ عَشْرُ سَيِّئَاتٍ، وَتُرْفَعُ بِهَا عَشْرُ دَرَجَاتٍ.
هَذَا حَدِيثٌ مَوْضُوعٌ.
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک طویل خطبہ ارشاد فرمایا جس میں یہ بات بھی موجود تھی کہ: ”جو شخص اللہ کی مساجد میں سے کسی بھی مسجد کی طرف (نماز کی ادائیگی کے لیے) پیدل چل کر جائے، تو اس کے ہر اس قدم کے عوض جو وہ اٹھاتا ہے، اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں، اس کے نامہ اعمال سے دس برائیاں مٹا دی جاتی ہیں اور اسی کے سبب (جنت میں) اس کے دس درجات بلند کر دیے جاتے ہیں۔“
یہ حدیث موضوع (من گھڑت) ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 564]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: هَذَا حَدِيثٌ مَوْضُوعٌ .» ‏‏‏‏
«قال ابن حجر: هذا حديث موضوع (المطالب العالية، ج 4، ص 333)»
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
حديث موضوع


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 564 in Urdu