🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. بَابُ إِنْجَازِ الْوَعْدِ
وعدہ پورا کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 985
قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ امْرَأَةٍ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا فَلَمْ يَتَيَسَّرْ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، عِدْنِي، قَالَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ.
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی شے کا سوال کیا لیکن اس وقت اس کا ملنا میسر نہ ہو سکا، تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! مجھ سے (اس کا) وعدہ فرما لیجیے، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وعدہ کرنا ایک طرح کی عطا اور بخشش ہی ہے“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الزكاة/حدیث: 985]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 985 in Urdu