🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1064
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ، حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ فِي سَفَرٍ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذْ جَاءَ رَجُلٌ عَلَى رَاحِلَتِهِ، قَالَ: فَجَعَلَ يَضْرِبُ يَمِينًا وَشِمَالًا، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏مَنْ كَانَ مَعَهُ فَضْلُ ظَهْرٍ فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا ظَهْرَ لَهُ، وَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلُ زَادٍ فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ» ‏‏‏‏. فَذَكَرَ مِنْ أَصْنَافِ الْمَالِ مَا ذَكَرَ، حَتَّى رَأَيْنَا أَنْ لَا حَقَّ لِأَحَدٍ مِنَّا فِي فَضْلٍ.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے کہ اسی اثنا میں ایک شخص اپنی سواری پر سوار ہو کر آیا اور اپنی نظریں دائیں بائیں دوڑانے لگا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو، وہ اسے اس شخص کو عطا کر دے جس کے پاس سواری نہیں ہے، اور جس کے پاس ضرورت سے زائد زادِ راہ ہو، وہ اسے اس شخص کو دے دے جس کے پاس زادِ راہ نہیں ہے“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال کی مختلف اقسام کا اس تواتر سے ذکر فرمایا کہ ہمیں یہ گمان ہونے لگا کہ ہم میں سے کسی کا اپنی ضرورت سے زائد مال پر کوئی حق باقی نہیں رہا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1064]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1728، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1663، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10900، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5419، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 591، 1009، وأخرجه شرح السنة برقم: 2685، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1059»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1064 in Urdu