🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1150
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ الْقُرَظِيَّ، يَسْأَلُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي سَعِيدٍ: مَا سَمِعْتَ مِنْ أَبِيكَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «‏‏‏‏مَثَلُ الَّذِي يَلْعَبُ بِالنَّرْدِ» ‏‏‏‏. وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ نے عبد الرحمن بن ابی سعید رحمہ اللہ سے پوچھا کہ آپ نے اپنے والد کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کون سی حدیث بیان کرتے سنا ہے؟ عبد الرحمن نے کہا: میں نے اپنے والد سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اس شخص کی مثال جو نرد (چوسر) کھیلتا ہے…“ اور پھر پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1150]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى سياق لفظه [برقم 1104] ، ف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22628، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13261، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4947/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1145»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1150 in Urdu