🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1203
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ رَأَى مُنْكَرًا فَاسْتَطَاعَ أَنْ يُغَيِّرَهُ بِيَدِهِ فَلْيَفْعَلْ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ بِيَدِهِ فَبِلِسَانِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ بِلِسَانِهِ فَبِقَلْبِهِ، وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم میں سے جو شخص کسی برائی کو دیکھے اور وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدلنے کی قدرت رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ایسا ہی کرے (یعنی اسے ہاتھ سے بدل دے)، پھر اگر وہ (ہاتھ سے بدلنے کی) استطاعت نہ رکھتا ہو تو اپنی زبان سے (اس کا رد کرے)، اور اگر وہ (زبان سے کہنے کی) بھی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اپنے دل سے (اسے برا جانے)، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1203]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده بفرعيه صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الطريق الأول [برقم 1009] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 49، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2172، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5008، 5009، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4340، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1275، 4013، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10689، 10766، 11068، 11100، 11122، 11466، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1198»

الحكم على الحديث:
إسناده بفرعيه صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1203 in Urdu