🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1233
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حُمْرَانَ قَالَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ: أَخْبَرَنَا عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: لَمَّا خَرَجَتِ الْحَرُورِيَّةُ جِئْنَا أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، فَقُلْنَا: أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَذْكُرُ الْحَرُورِيَّةَ؟ فَقَالَ: لَا وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: يُوشِكُ أَنْ يَأْتِيَ قَوْمٌ تَحْقِرُونَ صَلَاتَكُمْ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَأَعْمَالَكُمْ مَعَ أَعْمَالِهِمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، حَتَّى يَأْخُذَهُ صَاحِبُهُ فَيَنْظُرَ إِلَى نَصْلِهِ فَلَا يَرَى شَيْئًا، ثُمَّ يَنْظُرَ إِلَى رُعْظِهِ فَلَا يَرَى شَيْئًا، ثُمَّ يَنْظُرَ إِلَى قِدْحِهِ فَلَا يَرَى فِيهِ شَيْئًا، ثُمَّ يَنْظُرَ إِلَى قُذَذِهِ هَلْ يَرَى فِيهِ شَيْئًا أَمْ لَا؟.
ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب حروریہ (خوارج) کا خروج ہوا تو ہم سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حروریہ کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ”نہیں، البتہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”عنقریب ایسی قوم ظاہر ہوگی کہ تم اپنی نمازوں کو ان کی نمازوں کے مقابلے میں اور اپنے (دیگر) اعمال کو ان کے اعمال کے مقابلے میں حقیر (کمتر) جانو گے، وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے، یہاں تک کہ اس کا مالک (تیر) پکڑ کر اس کے پھل کو دیکھتا ہے تو اسے (خون کا) کوئی نشان نظر نہیں آتا، پھر وہ اس کے رُعظ (پیکان کے جوڑ) کو دیکھتا ہے تو وہاں بھی کچھ نظر نہیں آتا، پھر وہ اس کی لکڑی کو دیکھتا ہے تو اس میں بھی کچھ نظر نہیں آتا، پھر وہ اس کے پروں کو دیکھتا ہے کہ کیا اسے وہاں کچھ نظر آتا ہے یا نہیں؟““ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1233]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد قوى معتدل، وقد توبع عليه الأسود بن العلاء: تابعه محمد بن إبراهيم التيمى عليه بنحوه عند مالك [478] ، والبخارى [6532] ، ومسلم [1064] ، وأحمد [3/ 65] ، وابن حبان [6737] ، والبيهقى في "الشعب" [2/ 2640] ، والنسائى في "الكبرى" [8089] ، وجماعة. وتابعه الزهرى لكن مطولًا. وكذا تابعه محمد بن عمرو بن علقمة»
«عند مالك [478] ، والبخارى [6532] ، ومسلم [1064] ، وأحمد [3/ 65] ، وابن حبان [6737] ، والبيهقى في "الشعب" [2/ 2640] ، والنسائى في "الكبرى" [8089] ، وجماعة. وتابعه الزهرى لكن مطولًا. وكذا تابعه محمد بن عمرو بن علقمة، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1228»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1233 in Urdu