🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1293
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ، حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «إِنَّ الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ، فَاتَّقُوا اللَّهَ وَاتَّقُوا النِّسَاءَ» قَالَ: ثُمَّ ذَكَرَ ثَلَاثَ نِسْوَةٍ كُنَّ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ: وَاحِدَةً قَصِيرَةً، وَثِنْتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ، فَجَعَلَتْ رِجْلًا مِنْ خَشَبٍ حَتَّى لَحِقَتْ بِهِمَا، وَاتَّخَذَتْ خَاتَمًا وَجَعَلَتْ لَهُ غَلَقًا، وَحَشَتْهُ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ - الْمِسْكِ - فَكَانَتْ إِذَا مَرَّتْ عَلَى مَجْلِسٍ فَتَحَتِ الْغَلَقَ فَفَاحَ رِيحُ الْمِسْكِ"
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک دنیا سرسبز و شاداب اور شیریں ہے، پس تم اللہ سے ڈرو اور عورتوں (کے فتنے) سے بچو۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کی تین عورتوں کا تذکرہ فرمایا جن میں سے ایک پستہ قد تھی اور دو دراز قد، تو اس (پستہ قد عورت) نے لکڑی کا ایک مصنوعی پاؤں بنوایا یہاں تک کہ وہ ان دونوں کے برابر ہوگئی، نیز اس نے ایک ایسی انگوٹھی بنوائی جس کا ایک ڈھکن تھا اور اسے بہترین خوشبو یعنی کستوری سے بھر دیا، چنانچہ جب وہ کسی مجلس کے پاس سے گزرتی تو اس کا ڈھکن کھول دیتی جس سے کستوری کی خوشبو مہکنے لگتی تھی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1293]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2252، 2742، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 991، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1905، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3158، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11034، وأخرجه فتح الباري برقم: 3020، 3360، 5584، 6063، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20720، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3829، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5591، 5592، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1288»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1293 in Urdu