🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1374
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنَا دَرَّاجٌ أَبُو السَّمْحِ، أَنَّ أَبَا الْهَيْثَمِ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، طُوبَى لِمَنْ رَآكَ وَآمَنَ بِكَ، قَالَ: «‏‏‏‏طُوبَى لِمَنْ رَآنِي وَآمَنَ بِي، ثُمَّ طُوبَى، ثُمَّ طُوبَى، ثُمَّ طُوبَى لِمَنْ آمَنَ بِي وَلَمْ يَرَنِي» ‏‏‏‏ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: وَمَا طُوبَى؟ قَالَ: «‏‏‏‏شَجَرَةٌ فِي الْجَنَّةِ مَسِيرَةُ مِائَةِ سَنَةٍ، ثِيَابُ أَهْلِ الْجَنَّةِ تَخْرُجُ مِنْ أَكْمَامِهَا» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! طوبیٰ (خوشخبری) ہے اس شخص کے لیے جس نے آپ کو دیکھا اور آپ پر ایمان لایا! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طوبیٰ ہے اس شخص کے لیے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، پھر طوبیٰ ہے، پھر طوبیٰ ہے، پھر طوبیٰ ہے اس شخص کے لیے جو مجھ پر ایمان لایا حالانکہ اس نے مجھے نہیں دیکھا“۔ تو اس شخص نے عرض کیا: طوبیٰ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایک درخت ہے جس کی مسافت سو سال ہے، اہل جنت کے لباس اسی کے شگوفوں (پھول کے غلافوں) سے نکلتے ہیں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1374]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره: دون جملة ثياب أهل الجنة»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11276، وأخرجه فتح الباري برقم: 6186، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16699، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1369»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1374 in Urdu