🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. مُسْنَدُ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ
ابو واقد اللیثی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1449
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَرَّاقُ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ بِمَكَّةَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ، أَوْ قَالَ لِي: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً وَأَدْوَمَهُ عَلَى نَفْسِهِ.
نافع بن سرجس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں مکہ مکرمہ میں سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ان کی اس بیماری کے دوران حاضر ہوا جس میں ان کی وفات ہوئی، تو میں نے انہیں فرماتے ہوئے سنا، یا انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں سب سے زیادہ ہلکی (مختصر) نماز پڑھانے والے تھے اور اپنی ذات پر اس کی پابندی و ہمیشگی کرنے میں سب سے زیادہ مستقل مزاج تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي واقد الليثي/حدیث: 1449]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: جيد»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21405، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 5880، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1079/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1445»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1449 in Urdu