🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. مُسْنَدُ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ
معاذ بن انس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1490
حَدَّثَنَا مُحْرِزٌ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ:" مَنْ حَرَسَ وَرَاءَ الْمُسْلِمِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مُتَطَوِّعًا لَا يَأْخُذُهُ سُلْطَانٌ لَمْ يَرَ النَّارَ بِعَيْنِهِ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ، فَإِنَّ اللَّهَ سُبْحَانَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، يَقُولُ: {وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا} [مريم: 71] "
سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کی راہ میں مسلمانوں کی پشت پر نفلی طور پر پہرہ دیا، جبکہ اسے کسی حاکمِ وقت نے (باقاعدہ ڈیوٹی پر) مامور نہ کیا ہو، تو وہ اپنی آنکھوں سے جہنم کی آگ کو ہرگز نہ دیکھے گا سوائے قسم پوری ہونے کی حد تک (یعنی پل صراط سے گزرتے وقت)، کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ، جس کا کوئی شریک نہیں، کا فرمانِ عالی شان ہے: ﴿وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا﴾ ”اور تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جس کا گزر دوزخ پر نہ ہو۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند معاذ بن أنس/حدیث: 1490]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15185، وأخرجه فتح الباري برقم: 1193، 2730، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4368/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1488»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1490 in Urdu