🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. مُسْنَدُ أَبِي الْعُشَرَاءِ الدَّارِمِيُّ
ابو العشراء الدارمی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1504
زَادَ حَوْثَرَةُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَ، عَنْكَ»
حوثرہ رحمہ اللہ نے اس روایت میں یہ اضافہ بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! اگر تم (بوقتِ ضرورت) اس کی ران میں بھی نیزہ مار دیتے تو وہ تمہاری طرف سے (بطورِ ذبح) کفایت کر جاتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي العشراء الدارمي/حدیث: 1504]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1501»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1504 in Urdu