🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. مُسْنَدُ أهِشَامِ بْنِ عَامِر
ہشام بن عامر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1554
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَشْتَرُونَ الذَّهَبَ بِالْوَرِقِ نَسِيئَةً، قَالَ إِسْمَاعِيلُ: أَحْسَبُهُ إِلَى الْعَطَاءِ، فَأَتَى عَلَيْهِمْ هِشَامُ بْنُ عَامِرٍ، فَنَهَاهُمْ، وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ نَبِيعَ الذَّهَبَ نَسِيئَةً، وَأَنْبَأَنَا، أَوْ قَالَ: أَخْبَرَنَا أَنَّ ذَلِكَ هُوَ الرِّبَا.
ابو قلابہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ لوگ چاندی کے عوض سونا ادھار خریدا کرتے تھے—راویِ حدیث اسماعیل کا گمان ہے کہ یہ ادھار سرکاری وظائف کی تقسیم تک کی مدت کے لیے ہوتا تھا—چنانچہ ان کے پاس سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور انہیں اس سے منع کر دیا اور فرمایا: ”بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سونے کی بیع ادھار کرنے سے منع فرمایا ہے اور ہمیں یہ خبر دی کہ: «أَنَّ ذَلِكَ هُوَ الرِّبَا» ”یقیناً یہی سود ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أهشام بن عامر/حدیث: 1554]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15819، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2811/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1551»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1554 in Urdu