🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. مُسْنَدُ أهِشَامِ بْنِ عَامِر
ہشام بن عامر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1558
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الدَّهْمَاءِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: شَكَوْا إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا بِهِمْ مِنَ الْقَرْحِ، فَقَالَ: احْفِرُوا، وَأَحْسِنُوا، وَأَوْسِعُوا، وَادْفِنُوا الِاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ فِي الْقَبْرِ، وَقَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا، قَالَ: فَمَاتَ أَبِي، قُدِّمَ بَيْنَ يَدَيْ رَجُلَيْنِ.
سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے زخموں کی تکلیف کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قبریں کھودو، انہیں بہتر بناؤ اور کشادہ رکھو، اور ایک ہی قبر میں دو دو اور تین تین افراد کو دفن کرو، اور (قبر میں) اسے آگے رکھو جسے قرآن زیادہ یاد ہو۔“ سیدنا ہشام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب میرے والد فوت ہوئے تو انہیں بھی (اسی طرح) دو آدمیوں کے آگے رکھ کر دفن کیا گیا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أهشام بن عامر/حدیث: 1558]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه في الحديث [رقم 1553] »
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1713، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2016، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3215، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1560، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 47، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1555»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1558 in Urdu