🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ
عمرو بن مرہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1566
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَسَنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: قُلْتُ لِمُعَاوِيَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَا مِنْ أَمِيرٍ وَلَا وَالٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ وَالْخَلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ، إِلَّا أَغْلَقَ اللهُ أَبْوَابَ السَّمَاءِ دُونَ حَاجَتِهِ وَمَسْكَنَتِهِ، قَالَ: فَجَعَلَ مُعَاوِيَةُ رَجُلًا عَلَى حَوَائِجِ النَّاسِ.
سیدنا عمرو بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”کوئی بھی ایسا امیر یا حاکم نہیں جو ضرورت مند، حاجت مند اور مسکین کے لیے اپنا دروازہ بند کرے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ بھی اس کی ضرورت اور فقر و فاقہ کے وقت آسمان کے دروازے بند فرما دیتا ہے“، (یہ سن کر) سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کی حاجات کی نگرانی کے لیے ایک مستقل شخص کو مقرر فرما دیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمرو بن مرة/حدیث: 1566]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1332، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17572، وأخرجه فتح الباري برقم: 6735، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4234/1، 4882/3، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1563»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1566 in Urdu