🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. فَرْوَةُ بْنُ نَوْفَلٍ الْأَشْجَعِيُّ
فروہ بن نوفل الاشجعی کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1596
فَرْوَةُ بْنُ نَوْفَلٍ الْأَشْجَعِيُّ
1 - (1596 1596) - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ: أَتَيْتُ الْمَدِينَةَ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا جَاءَ بِكَ؟ قَالَ: قُلْتُ: لِتُعَلِّمَنِي كَلِمَاتٍ إِذَا أَخَذْتُ مَضْجَعِي، قَالَ: اقْرَأْ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ.
سیدنا فروہ بن نوفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں مدینہ منورہ حاضر ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا: ”تم کس مقصد کے لیے آئے ہو؟“ میں نے عرض کیا: اس لیے کہ آپ مجھے ایسے کلمات سکھا دیں جو میں اپنے بستر پر لیٹتے وقت پڑھا کروں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ پڑھا کرو، کیونکہ یقیناً یہ شرک سے بیزاری اور برأت کا پروانہ ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/فروة بن نوفل الأشجعي/حدیث: 1596]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف لانقطاعه .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه ابن حبان في "الثقات" [3/ 330، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1593»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1596 in Urdu