🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. مُسْنَدُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1628
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُدِّيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ عَمَّارًا صَلَّى، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: لَقَدْ خَفَّفْتَ الصَّلَاةَ يَا أَبَا الْيَقْظَانِ، قَالَ: هَلْ رَأَيْتَنِي نَقَصْتُ مِنْ حُدُودِهَا شَيْئًا؟ شَهِدْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيُصَلِّي، ثُمَّ يَنْصَرِفُ مَا كُتِبَ لَهُ إِلَّا نِصْفُهَا، ثُلُثُهَا، رُبُعُهَا، خُمُسُهَا، سُدُسُهَا، ثُمُنُهَا، تُسْعُهَا، عُشْرُهَا.
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نماز ادا کی تو ایک شخص نے ان سے عرض کیا: ”اے ابوالقظان! آپ نے تو نماز بہت مختصر کر دی،“ انہوں نے فرمایا: ”کیا تم نے مجھے دیکھا ہے کہ میں نے نماز کے حدود و ضوابط میں سے کچھ کم کیا ہے؟ درحقیقت میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بلاشبہ آدمی نماز پڑھتا ہے اور جب وہ فارغ ہوتا ہے تو اس کے لیے اس کی نماز کا صرف نصف، تہائی، چوتھائی، پانچواں، چھٹا، آٹھواں، نواں یا دسواں حصہ ہی (اجر کے طور پر) لکھا جاتا ہے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمار بن ياسر/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف لانقطاعه .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: هكذا وقع في الطبعتين، فإن لم يكن في إسناده سَقْطٌ، فقد خولف عبد الملك بن إبراهيم في سنده، خالفه الحميدى، ف»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 796، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18415، وأخرجه مسند البزار برقم: 1392، 1393، 1422، 2303، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1966، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 706، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1105، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1624»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1628 in Urdu