🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. مُسْنَدُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1710
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، قَالَ: لَمَّا أَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ تَبِعَهُ سُرَاقَةُ بْنُ جُعْشُمٍ، فَدَعَا عَلَيْهِ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَسَاخَتْ بِهِ فَرَسُهُ، فَقَالَ: ادْعُ اللهَ لِي وَلَا أَضُرُّكَ، فَدَعَا لَهُ، فَعَطِشَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَمَرُّوا بِرَاعٍ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ: فَأَخَذْتُ قَدَحًا فَحَلَبْتُ فِيهِ كُثْبَةً مِنْ لَبَنٍ، فَأَتَيْتُهُ، فَشَرِبَ، ثُمَّ شَرِبَ حَتَّى رَضِيتُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف تشریف لائے تو سیدنا سراقہ بن جعشم رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیچھا کیا، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خلاف بد دعا فرمائی تو ان کا گھوڑا زمین میں دھنس گیا، انہوں نے عرض کی کہ آپ میرے لیے اللہ سے دعا فرما دیں اور میں آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچاؤں گا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے دعا فرمائی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیاس محسوس ہوئی اور ان کا گزر ایک چرواہے کے پاس سے ہوا تو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”پس میں نے ایک پیالہ لیا اور اس میں تھوڑا سا دودھ دوہا، پھر میں وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نوش فرمایا یہاں تک کہ میں (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سیراب ہونے سے) خوش ہو گیا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1710]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2307، 3419، 3452، 3696، 3704، 5284، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2009، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18003، وأخرجه فتح الباري برقم: 3452، 3694، 1، وأخرجه مسند البزار برقم: 52، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6463/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1705»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1710 in Urdu