🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. مُسْنَدُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1726
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، فِي هَذِهِ الْآيَةِ {لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ} [النساء: 95] ، مِثْلَ حَدِيثِ الْبَرَاءِ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے اس آیتِ کریمہ ﴿لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ﴾ ”ایمان والوں میں سے وہ لوگ جو (بغیر کسی عذر کے) گھروں میں بیٹھ رہتے ہیں، وہ (اللہ کی راہ میں جان و مال سے جہاد کرنے والوں کے) برابر نہیں ہو سکتے“ کے بارے میں مروی ہے کہ ”یہ روایت سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی حدیث کی مانند ہی ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1726]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسلم [1898] ، والطبرى في "تفسيره" [4/ 229] ، كلاهما، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1720»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1726 in Urdu