🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. مُسْنَدُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1732
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ:" كَانَتِ الْأَنْصَارُ إِذَا حَجُّوا لَمْ يَدْخُلُوا الْبُيُوتَ إِلَّا مِنْ ظُهُورِهَا، فَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَدَخَلَ مِنْ بَابِهِ، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ، فَنَزَلَتْ: {وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا} [البقرة: 189] الْآيَةَ"
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”انصار کا معمول یہ تھا کہ جب وہ حج کر لیتے تو اپنے گھروں میں سامنے کے دروازوں کے بجائے پیچھے کی جانب سے داخل ہوتے تھے، پھر انصار میں سے ایک صاحب آئے اور اپنے (گھر کے) دروازے سے ہی داخل ہو گئے تو انہیں اس پر ٹوکا گیا، جس پر یہ آیتِ مبارکہ نازل ہوئی: ﴿وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا﴾ ”اور یہ کوئی نیکی نہیں ہے کہ تم گھروں میں ان کی پشت کی طرف سے داخل ہو“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1732]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه البخارى [1709، 4242] ، ومسلم [3026] ، وابن حبان [3947] ، والطيالسى [717] ، والبيهقى في "سننه" [10159] ، والنسائى في "الكبرى" [4251] ، والخطيب في "تاريخه" [13/ 322] ، وأبو عوانة [رقم 2922] ، والطبرى في "تفسيره" [2/ 191] ، وهشام بن عمار في حديثه [رقم 58] ، وجماعة، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1726»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1732 in Urdu