🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. مُسْنَدُ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ
عقبہ بن عامر الجہنی کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1739
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، أَخْبَرَنِي بَكْرُ بْنُ عَمْرٍو، أَنَّ شُعَيْبَ بْنَ زُرْعَةَ حَدَّثَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ لِأَصْحَابِهِ: لَا تُخِيفُوا أَنْفُسَكُمْ، أَوْ قَالَ: الْأَنْفُسَ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَبِمَ نُخِيفُ أَنْفُسَنَا؟ قَالَ: بِالدَّيْنِ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”تم اپنی جانوں کو خوف زدہ نہ کیا کرو“ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (الأنفس کے لفظ کے ساتھ) فرمایا: ”ان جانوں کو ہولناکی میں نہ ڈالو“، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم اپنی جانوں کو کس چیز کے ذریعے خوف زدہ کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قرض کے ذریعے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عقبة بن عامر الجهني/حدیث: 1739]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: قوى»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 16954، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1976، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1733»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1739 in Urdu