🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1869
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا قُرَّةُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: دَعَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِصَحِيفَةٍ عِنْدَ مَوْتِهِ يَكْتُبُ فِيهَا كِتَابًا لِأُمَّتِهِ قَالَ: لَا يَضِلُّونَ وَلَا يُضَلُّونَ، فَكَانَ فِي الْبَيْتِ لَغَطٌ، فَتَكَلَّمَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، فَرَفَضَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت ایک کاغذ طلب فرمایا تاکہ اس پر اپنی امت کے لیے ایک ایسی تحریر لکھ دیں جس کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ (اس کے بعد) نہ کبھی خود گمراہ ہوں گے اور نہ ہی انہیں گمراہ کیا جا سکے گا“، لیکن اس دوران گھر میں شور و غل ہوا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کچھ گفتگو کی، جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس (لکھنے کے ارادے) کو ترک فرما دیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1869]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14316، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7107، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 6092، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3003/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1864»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1869 in Urdu