🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1967
حَدَّثَنَا عَمْرٌو، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا أُنْزِلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم {قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ} [الأنعام: 65] ، قَالَ: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ، {أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ} [الأنعام: 65] ، قَالَ: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ، {أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ} [الأنعام: 65] ، قَالَ: «هَاتَانِ أَهْوَنُ أَوْ هَاتَانِ أَيْسَرُ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیتِ مبارکہ ﴿قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ﴾ ”آپ فرما دیجیے کہ وہی اس بات پر قادر ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے کوئی عذاب بھیج دے“ نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کیا: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ”میں تیری ذات (وجہِ کریم) کی پناہ مانگتا ہوں“، پھر جب آیت کا اگلا حصہ ﴿أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ﴾ ”یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے (کوئی عذاب ظاہر کر دے)“ نازل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر التجا کی: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ”میں تیری ذات کی پناہ مانگتا ہوں“، اور جب یہ حصہ ﴿أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ﴾ ”یا تمہیں مختلف گروہوں میں خلط ملط کر کے ایک دوسرے سے بھڑا دے اور تمہیں ایک دوسرے کی لڑائی کی سختی کا مزہ چکھائے“ نازل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ (پہلی دو صورتوں کے مقابلے میں) زیادہ ہلکی یا زیادہ آسان ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1967]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 1829] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6883، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3065، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13904، وأخرجه فتح الباري برقم: 4352، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7220، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11416، 11417، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1962»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1967 in Urdu