🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1972
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ يَوْمَ أُحُدٍ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنَا؟ قَالَ: فِي الْجَنَّةِ، فَأَلْقَى تَمَرَاتٍ فِي يَدِهِ، وَقَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہِ احد کے دن ایک شخص نے دریافت کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر میں (راہِ خدا میں) شہید کر دیا جاؤں تو میرا ٹھکانہ کہاں ہو گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جنت میں۔“ پس اس شخص نے وہ چند کھجوریں فوراً پھینک دیں جو اس کے ہاتھ میں تھیں اور (میدانِ کارزار میں) بھرپور قتال کیا یہاں تک کہ وہ شہید ہو گیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1972]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3820، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1899، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3154، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13902، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1366، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1967»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1972 in Urdu