🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1983
حَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ {هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ} [الأنعام: 65] ، قَالَ: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ، {أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ} [الأنعام: 65] ، قَالَ: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ، {أَوْ يُلْبِسَكُمْ شِيَعًا} [الأنعام: 65] ، قَالَ: «هَذَا أَهْوَنُ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ قرآنی آیت ﴿هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ﴾ ”وہی اس بات پر قادر ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے کوئی عذاب نازل کر دے“ نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ”میں تیری ہی ذاتِ کریم کی پناہ مانگتا ہوں“، پھر جب آیت کا یہ حصہ ﴿أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ﴾ ”یا تمہارے قدموں کے نیچے سے کوئی عذاب برپا کر دے“ نازل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کیا: «أَعُوذُ بِوَجْهِكَ» ”میں تیری ہی ذاتِ کریم کی پناہ مانگتا ہوں“، اور جب یہ نازل ہوا ﴿أَوْ يُلْبِسَكُمْ شِيَعًا﴾ ”یا تمہیں مختلف گروہوں میں خلط ملط کر کے ایک دوسرے سے بھڑا دے“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (پہلی دو سزاؤں کے مقابلے میں) قدرے ہلکی اور آسان بات ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1983]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4352، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3065، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13904، وأخرجه فتح الباري برقم: 4352، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7975، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 882، وأخرجه شرح السنة برقم: 4016، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1978»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1983 in Urdu