🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2099
حَدَّثَنَا غَسَّانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى حِمَارًا قَدْ وُسِمَ فِي وَجْهِهِ، قَالَ: أَلَمْ أَنْهَ عَنْ هَذَا؟ لَعَنَ اللهُ مَنْ فَعَلَهُ، وَنَهَى عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گدھے کو ملاحظہ فرمایا جس کے چہرے کو (داغ کر) نشان زد کیا گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں نے اس عمل سے منع نہیں کیا تھا؟ «لَعَنَ اللّٰهُ مَنْ فَعَلَهُ» ”اس شخص پر اللہ کی لعنت ہو جس نے یہ کام کیا ہے“۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرے پر مارنے سے بھی منع فرمایا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2099]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسلم [2116، 2117] ، وأبو داود [2564] ، والترمذى [1710] ، [318/ 3، 323، 378] ، وابن خزيمة [2551] ، وابن حبان [5620] ، و [5627، 5628] ، والبخارى في "الأدب المفرد" [رقم 175] ، وعبد الرزاق [8451] ، و [17949] ، وابن أبى شيبة [19926، 19930] ، والبيهقى في "سننه" [10114، 13037] ، و [13038] ، وابن المبارك في "مسنده" [رقم 195] ، والخرائطى في "مساوئ الأخلاق" [رقم 692، 694] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2095»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2099 in Urdu