🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2114
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ، فَقَالَ: أَحْسَبُهُ قَالَ: اعْلِفْهُ نَاضِحَكُمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پچھنے لگانے والے (حجام) کی کمائی کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا—راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا—: «اعْلِفْهُ نَاضِحَكُمْ» ”یہ (اجرت) اپنے پانی ڈھونے والے اونٹ کو چارے کے طور پر کھلا دو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2114]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14661، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2737، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2110»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2114 in Urdu