🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2150
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَحَرْنَا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ سَبْعِينَ بَدَنَةً، الْبَدَنَةُ عَنْ سَبْعَةٍ، وَقَالَ: لِيَشْتَرِكِ النَّفَرُ فِي الْهَدْيِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے صلح حدیبیہ کے دن ستر اونٹ قربان کیے، ایک اونٹ سات افراد کی جانب سے تھا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”افراد کی ایک جماعت ہدی (قربانی کے جانور) میں شریک ہو جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2150]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط مسلم .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1502، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2809، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3132، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1049، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2147»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط مسلم


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2150 in Urdu