🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2157
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ بَنِي سَلِمَةَ، ذَكَرُوا لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بُعْدَ مَنَازِلِهِمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا بَنِي سَلِمَةَ، دِيَارَكُمْ فَإِنَّمَا تُكْتَبُ آثَارُكُمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ بنو سلمہ کے لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے گھروں کے (مسجد سے) دور ہونے کا تذکرہ کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو سلمہ! اپنے گھروں ہی میں مقیم رہو، تمہارے (مسجد کی طرف اٹھنے والے) قدموں کے نشانات (بطورِ ثواب نامۂ اعمال میں) درج کیے جاتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2157]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 665، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14156، 14574، 14772، وأخرجه فتح الباري برقم: 1788، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 451، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2042، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 150، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2154»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2157 in Urdu