🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2189
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَخَّصَ لَهُمْ فِي قَطْعِ النَّخْلِ ثُمَّ شَدَّدَ عَلَيْهِمْ، فَأَتَوُا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلَيْنَا إِثْمٌ فِيمَا قَطَعْنَا، أَوْ عَلَيْنَا فِيمَا تَرَكْنَا؟" فَأَنْزَلَ اللَّهُ {مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ} [الحشر: 5] "
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”(صحابہ کرام کو) کھجور کے درخت کاٹنے کی رخصت دی گئی، پھر ان پر اس معاملے میں سختی برتی گئی، تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض گزار ہوئے: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم نے جو درخت کاٹ دیے ان پر ہمیں کوئی گناہ ہوگا، یا ان درختوں پر جنہیں ہم نے (کاٹے بغیر) چھوڑ دیا؟“ اس پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے یہ آیتِ مبارکہ نازل فرمائی: ﴿مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ﴾ ”تم نے کھجور کے جو درخت کاٹ ڈالے یا جنہیں ان کی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا، تو وہ اللہ ہی کے اذن سے تھا“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2189]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: هذا إسناد ضعيف، وفيه ثلاث علل»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3303، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 143، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8970، 11686، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5146، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1110، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5856، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2186»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2189 in Urdu