🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. مُسْنَدُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عمر بن الخطاب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 219
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ صَاحِبُ الطَّيَالِسَةِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمَخْزُومِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، وَقَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، يُقَبِّلُ الْحَجَرَ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ، وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ.
جعفر بن محمد المخزومی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے محمد بن عباد بن جعفر رحمہ اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا، اور فرمایا: ”میں نے سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ حجرِ اسود کا بوسہ لیتے اور اس پر سجدہ کرتے تھے“ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 219]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1532، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1270، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 860، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2938، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1873، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2943، وأخرجه مسند أحمد برقم: 132، وأخرجه موطأ مالك برقم: 824، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1864، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3821، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 214»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 219 in Urdu