🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2198
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ الْأَزْدِيِّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَطِيبًا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: عَسَى رَجُلٌ تَحْضُرُهُ الْجُمُعَةُ، وَهُوَ عَلَى قَدْرِ مِيلٍ مِنَ الْمَدِينَةِ فَلَا يَحْضُرُ الْجُمُعَةَ، قَالَ: ثُمَّ قَالَ فِي الثَّانِيَةِ: عَسَى رَجُلٌ تَحْضُرُهُ الْجُمُعَةُ، وَهُوَ عَلَى قَدْرِ مِيلَيْنِ مِنَ الْمَدِينَةِ فَلَا يَحْضُرُهَا، وَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ: عَسَى يَكُونُ عَلَى قَدْرِ ثَلَاثَةِ أَمْيَالٍ مِنَ الْمَدِينَةِ فَلَا يَحْضُرُ الْجُمُعَةَ وَيَطْبَعُ اللهُ عَلَى قَلْبِهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا: ”ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کسی شخص کو جمعہ کا وقت پائے اور وہ مدینہ منورہ سے محض ایک میل کی مسافت پر ہو لیکن پھر بھی وہ جمعہ میں حاضر نہ ہو“۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری مرتبہ فرمایا: ”ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص جمعہ کا وقت پائے اور وہ مدینہ سے دو میل کے فاصلے پر ہو لیکن پھر بھی وہ اس میں شریک نہ ہو“۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری بار ارشاد فرمایا: ”ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص مدینہ سے تین میل کے فاصلے پر ہو اور پھر وہ جمعہ کی نماز میں حاضر نہ ہو، تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2198]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا السياق: قال المنذرى في "الترغيب" [1/ 296] : "»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6340، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 719، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1503/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2195»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2198 in Urdu