🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2267
حَدَّثَنَا كَامِلٌ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ: أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْحِجَامَةِ، فَأَمَرَ أَبَا طَيْبَةَ فَحَجَمَهَا.
قَالَ أَبُو يَعْلَى: حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ: كَانَ أَخَاهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حجامہ کروانے کی اجازت طلب کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوطیبہ رضی اللہ عنہ کو حکم دیا اور انہوں نے ان کا حجامہ کیا“؛ امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”میرا گمان ہے کہ راوی نے یہ بھی بیان کیا تھا کہ وہ (سیدنا ابوطیبہ رضی اللہ عنہ) ان کے رضاعی بھائی تھے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2267]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه مسلم [2206] ، وأبو داود [4105] ، وابن ماجه [3480] ، وأحمد [3/ 350] ، وابن حبان [5602] ، والبيهقى في "سننه" [13330] ، والخطيب في "تاريخه" [5/ 168] ، والحاكم [4/ 233] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2263»

الحكم على الحديث:
الحديث صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2267 in Urdu