🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2286
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِذَا قَضَى أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ فِي الْمَسْجِدِ، فَلْيَجْعَلْ لِبَيْتِهِ جُزْءًا مِنْ صَلَاتِهِ، فَإِنَّ اللهَ جَاعِلٌ فِي بَيْتِهِ مِنْ صَلَاتِهِ خَيْرًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں اپنی نماز (فرض) ادا کر لے تو اسے چاہیے کہ اپنی نماز کا کچھ حصہ (سنت و نوافل) اپنے گھر کے لیے بھی مقرر کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کی اس نماز کی بدولت اس کے گھر میں خیر و بھلائی پیدا فرما دیتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2286]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى [برقم 1943] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 778، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13982، 13986، وأخرجه فتح الباري برقم: 422، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2490، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1176، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 655، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2282»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2286 in Urdu