🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2376
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي حَاضِرٍ الْأَزْدِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «قَلَّتِ الْبُدْنُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، فَأَمَرَ النَّاسَ بِالْبَقَرَةِ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں (قربانی کے) اونٹوں کی قلت ہوگئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو گائے کی قربانی کرنے کا حکم ارشاد فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2376]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح غير أبي حاضر عثمان بن حاضر .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى»
«أخرجه ابن ماجه [3134] ، وعبيد بن حميد في المنتخب [719، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2372»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح غير أبي حاضر عثمان بن حاضر


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2376 in Urdu