🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2421
قَالَ عَطَاءٌ: فَبَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: «لَوْ غَسَلَ جَسَدَهُ وَتَرَكَ رَأْسَهُ حَيْثُ أَصَابَهُ الْجِرَاحُ أَجْزَأَهُ»
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مجھے یہ خبر پہنچی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس معاملے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر وہ اپنے بدن کو دھو لیتا اور سر کے اس حصے کو (دھونے سے) چھوڑ دیتا جہاں اسے زخم پہنچا تھا تو یہ اس کے لیے کافی ہو جاتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2421]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: هذا بلاغ عما لا يُدْرَى من هو! وإسناده إلى عطاء معطوف على ما قبله، وقد مضى أنه ضعيف»
«أخرجه ابن ماجه فى (سننه) برقم: 572، وانظر الحديث السابق برقم: 2420، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2415»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2421 in Urdu