🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2437
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، عَنْ مُبَارَكِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ جُلَسَائِنَا خَيْرٌ؟ قَالَ: مَنْ ذَكَّرَكُمُ اللهَ رُؤْيَتُهُ، وَزَادَ فِي عِلْمِكُمْ مَنْطِقُهُ، وَذَكَّرَكُمْ بِالْآخِرَةِ عَمَلُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمارے ہم نشینوں میں سے کون سا شخص سب سے بہتر ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ (بہترین ہے) جس کا دیدار تمہیں اللہ کی یاد دلا دے، جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کر دے اور جس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2437]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده لين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه عبد بن حميد في "المنتخب" [631] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2431»

الحكم على الحديث:
إسناده لين


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2437 in Urdu