🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2548
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ صُهَيْبٍ الْبَصْرِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُصَلِّي، فَجَاءَتْ جَارِيَتَانِ مِنْ قُرَيْشٍ، فَأَخَذَتَا بِرُكْبَتَيْهِ، أَظُنُّهُ قَالَ: فَفَرَّعَ، أَوْ فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَصَلَّى، وَجِئْتُ أَنَا وَغُلَامٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ عَلَى حِمَارٍ، فَمَرَرْنَا بَيْنَ يَدَيْهِ، ثُمَّ دَخَلْنَا فِي الصَّلَاةِ فَلَمْ يَنْصَرِفْ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا فرما رہے تھے کہ قریش کی دو بچیاں آئیں اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھٹنوں کو تھام لیا، (راوی کو شک ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان صلح کرائی یا انہیں ایک دوسرے سے جدا کیا اور اپنی نماز جاری رکھی؛ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ پھر میں اور بنو ہاشم کا ایک لڑکا ایک گدھے پر سوار ہو کر آئے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزرے، پھر ہم نماز میں شامل ہو گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ہمارے گزرنے کی وجہ سے) اپنی نماز قطع نہیں فرمائی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2548]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 835، 836، 837، 882، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2356، 2381، والنسائي فى (المجتبى) برقم: 754، وفى (الكبرى) برقم: 832، وأبو داود فى (سننه) برقم: 716، 717، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2095، 3167، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 2885، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2542»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2548 in Urdu